کسی صحافی بھائی کیساتھ کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

کسی صحافی بھائی کیساتھ کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)حکومت پنجاب کی ہداےات کے مطابق عوام کو ان کی دہلےز پر انصاف کی فراہمی اور عوامی شکاےات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے ضلعی اور تحصےل کی سطح پر ہر جمعہ کو ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کھلی کچہری کا انعقاد کررہے ہےںاورتمام صوبائی اور وفاقی محکموں نے اپنے اداروں مےں شکاےات ڈےسک قائم کردئے ہےں ۔اس سلسلے مےں آج ضلع کونسل ہال مےںکھلی کچہری کا انعقادکےا گےا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کےپٹن (ر)عبدالستار عےسانی اور اےس اےس پی انسوےسٹی گےشن سےد بہار حسےن شاہ نے کی ۔اس موقع پر تمام محکموں کے ضلعی افسران اور درخواست گزاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ڈپٹی کمشنر کےپٹن (ر)عبدالستار عےسانی اور اےس اےس پی انسوےسٹی گےشن سےد بہار حسےن شاہ نے فرداََ فرداََتمام افراد کے مسائل تسلی سے سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے ۔کھلی کچہری مےںمجموعی طور پرہےلتھ ،اےجوکےشن ،پےنے کے صاف پانی کی عدم دستےابی کی شکاےات کے علاوہ ،قبضہ مافےا ،سٹرکوںکی مرمت کا مطالبہ ،وراثت کے انتقال ، محکمہ پولیس اور صحافےوں نے صحافتی دشت گردی سے متعلق شکاےات پےش کی گئیں ۔جن پرڈپٹی کمشنر کےپٹن (ر)عبدالستار عےسانی نے کہا کہ عوام کو درپےش مسائل بلاامتےاز حل کئے جائےں گے اور کسی صحافی بھائی کے ساتھ کوئی زےادتی برداشت نہےں کی جائے گی ۔انہوں نے سائلےن کو ےقےن دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے مسائل ترجےحی بنےادوں پر حل کر کے عوام کو تحفظ فراہم کےا جائے گا ۔ اےس اےس اےس پی انسوےسٹی گےشن سےد بہار حسےن شاہ نے سائلےن کو بتاےا کہ ان کی رہنمائی کے لئے فرنٹ ڈےسک اور سروس سنٹر قائم کر دےے گئے ہےں جن پر تمام درخواستوں کا رےکارڈ کمپوٹرائز ہوگا ۔