زیدی آ فرید ی کے بھائی پروفیسر محمد ناصر اور محمد توقیر دولہا بن گئے ،شوکت ایڈووکیٹ ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ودیگر کی شرکت ۔

زیدی آ فرید ی کے بھائی پروفیسر محمد ناصر اور محمد توقیر دولہا بن گئے ،شوکت ایڈووکیٹ ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ودیگر کی شرکت ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) سماجی نوجوان زیدی آ فریدی کے بھائی پروفیسر محمد ناصراور محمد تو قیررشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر حافظ عماریاسر ،ملک شوکت ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر جاوید اکبر ،ارشد کو ٹگلہ ،ندیم راجپوت ،ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا ،ملک قاسم دھولر ،ماسٹر اشفاق بڈھیال ،محمد عمران رسول ،ضیا ءقادر ی پچنند سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی ،میزبانوں کی جانب سے مہمانوں کی لذید کھانوں سے خاطر وتواضع کی گئی۔