چکوال سیاحت کے حوالے سے پرکشش ضلع ہے ،جھیلوں کے اردگرد رنگ بدلنے والے درخت لگائیں گے ۔صوبائی وزیرراجہ یاسر سرفراز

چکوال سیاحت کے حوالے سے پرکشش ضلع ہے ،جھیلوں کے اردگرد رنگ بدلنے والے درخت لگائیں گے ۔صوبائی وزیرراجہ یاسر سرفراز

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)حکومت پنجاب کی ہداےت پر پنجاب بھر مےں 18سے 23مارچ تک کلےن اےنڈ گرےن ہفتہ مناےا جا رہا ہے۔ اس سلسلے مےں آج ضلع کونسل ہال مےں اےک سےمنار کا انعقاد کےا گےا ۔جس مےں صوبائی وزےر برائے سےاحت و ہائر اےجوکےشن راجہ ےاسر سرفراز ،اےم اےن اے ذولفقار دلہہ،اےم پی اے آسےہ امجد ،ڈپٹی کمشنر عبدالستار عےسانی ،ڈی پی اوعادل مےمن ،چےرمےن ضلع کونسل ملک طارق اسلم ،ضلعی افسران ،علماءکرام ،کرسچن کمےونٹی ،اےن جی اوز ،طلبہ و طالبات اور سول سوسائٹی کے اےک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔سےمنار مےں بتاےا گےا کہ پنجاب حکومت اس ہفتے مےں ہےنڈواش کے تحت سکولوں ،کالجوںاور ےونےن کونسلوں مےں ہےنڈ واش اےکٹےوےٹی کروائی جائے گی جس مےں بچوں کو صحےح طرےقے سے ہاتھ دھونے کا طرےقہ سےکھاےا جائے گا۔شجر کاری کے تحت 25پودوں کے بلاک پر مشتمل 116ساےٹس پر 225پودے فی بلاک قبرستانوں مےں لگائے جائےں گے ۔صفائی مہم کے تحت نالوں کی صفائی اور گندگی کے ڈھےر اٹھوائے جائےں گے اس مہم مےں ہےلتھ ،اےگری کلچر ،اےجوکےشن ڈےپارٹمنٹ اور اےن جی اوز حصہ لےں گے ، 20ہزار پودے ضلع مےں لگائے جائےں گے جس کی آبےاری محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ذمہ ہوگی ۔سےمنار سے خطاب کرتے ہوئے کرنل (ر)غلام شبےر ،مدثر حسےن ،آصف رضا، چےرمےن ضلع کونسل ملک طارق اسلم،اےم پی اے آسےہ امجد،ڈی پی اوعادل مےمن اور ڈپٹی کمشنر عبدالستار عےسانی نے چکوال مےں ہفتہ صفائی منانے کے حوالے سے اور ضلع کو کلےن اےنڈ گرےن بنانے کے حوالے سے ضلعی انتظامےہ اور سول سوسائٹی بالخصوص طلبہ و طالبات کی شمولےت اور دلچسپی پر زور دےا ۔سےمنار سے خطاب کرتے ہوئے اےم اےن اے سردار ذولفقار دلہہ نے لاہور سے پرائےوےٹ کمپنی بلا کر ضلع کی صفائی کرنے کا اعلان کےا ۔ صوبائی وزےر برائے سےاحت و ہائر اےجوکےشن راجہ ےاسر سرفراز نے کہا کہ سےاحت کے حوالے سے چکوال اےک پرکشش ضلع ہے ےہاں سےاحت کے فروغ کے لئے جھےلوں کے اردگرد رنگ بدلنے والے درخت لگائے جائےں گے ۔جس سے نا صرف جھےلوں کی خوبصورتی مےں اضافہ ہوگا بلکہ سےاحوں کی کشش کا باعث بھی ہوگا ۔ضلع کی صفائی کے لئے ملازمےن کی حاضری کو ےقےنی بنانے کے ساتھ ساتھ نےا سٹاف بھی بھرتی کےا جارہا ہے۔سےمنار کے بعد صوبائی وزےر برائے سےاحت و ہائر اےجوکےشن راجہ ےاسر سرفراز ،اےم اےن اے ذولفقار دلہہ،اےم پی اے آسےہ امجد ،ڈپٹی کمشنر عبدالستار عےسانی ،ڈی پی اوعادل مےمن ،چےرمےن ضلع کونسل ملک طارق اسلم نے ضلع کونسل کے لان مےں پودے لگا ئے اورجھاڑو دے کر صفائی مہم کا آغاز کےا ۔ آخر مےں تمام شرکاءنے ضلع کونسل ہال سے ڈی سی آفس تک کلےن اےنڈ گرےن پنجاب آگاہی واک مےں حصہ لےا۔