سب انجنیئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عامر ندیم نے ضلع چکوال کے عہدیداروں کے ناموں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

سب انجنیئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عامر ندیم نے ضلع چکوال کے عہدیداروں کے ناموں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ ) سب انجنیئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عامر ندیم نے ضلع چکوال کے عہدیداروں کے ناموں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سب انجنیئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ضلع چکوال کا صدر ملک امتیاز حیدر کھچی ( ہائی وے ) ،نائب صدر محمد فاروق ( پبلک ہیلتھ ) جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سعید ( بلڈنگز ) ،فنانس سیکرٹری ممتاز حسین( بلڈنگز )انفارمیشن سیکرٹری محبوب احمد (ہائی وے )اور جوائنٹ سیکرٹری محمد عرفان ( پبلک ہیلتھ )کو مقرر کیا گیا ہے ۔