دھولر 55سالہ غلام یاسین جاں بحق ،آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

دھولر 55سالہ غلام یاسین جاں بحق ،آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) دھولر دیوار گرنے سے 55سالہ شخص دم توڑ گیا ،آ بائی علاقے میں سپرد خاک ۔گزشتہ روز تلہ گنگ کے نواحی علاقے موضع دھولر میں 55سالہ غلام یاسین کمرے میں سو رہا تھا کہ اچانک دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں غلام یاسین کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے خالق حقیقی سے جا ملا اور غلام یاسین کو آ بائی علاقے میں سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔