تھا نہ صدر کی حدود میں تمام غیر قانونی دھندوں کا خاتمہ کر کے دم لوں گا کوئی بھی مجرم پولیس سے نہیں بچ سکتا ۔ایس ایچ او محمد افضل

تھا نہ صدر کی حدود میں تمام غیر قانونی دھندوں کا خاتمہ کر کے دم لوں گا کوئی بھی مجرم پولیس سے نہیں بچ سکتا ۔ایس ایچ او محمد افضل

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تھا نہ صدر کی حدود میں ڈی ایس پی تلہ گنگ کی زیر نگرانی سرچ آ پر پشن ،43افراد کو حراست میں لے لیا ۔گزشتہ روز محلہ اعوان آ باد ،محلہ محمد آ باد اور شیل چوک محلے میں سرچ آ پر یشن کیا گیا اور 12گھرانوں کی تلاشی لی گئی جسمیں 43افراد کو حراست میں لیکر انکی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد انکو فارغ کر دیا گیا ،سرچ آ پر یشن میں ایس ایچ او محمد افضل سمیت حساس اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے مطابق سرچ آ پر یشن جاری ہیں اور مشکو ک افراد کی بائیو میٹرک کےساتھ تصدیق کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی مشکوک شخص اپنے کوائف نہ دے سکے تو اسکے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے مطابق مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ۔