شجر کاری اور صفائی کی اہمےت کو اجاگر کرنے کے لئے شرکاءواک بےنرز اور پلے کارڈز کے ذرےعے عوام مےں آگاہی دےں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواکرام ملک

شجر کاری اور صفائی کی اہمےت کو اجاگر کرنے کے لئے شرکاءواک بےنرز اور پلے کارڈز کے ذرےعے عوام مےں آگاہی دےں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواکرام ملک

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ) ہفتہ صفائی منانے کے حوالے سے اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر رےونےو اکرام ملک کے زےر صدارت کمےٹی روم مےں اےک اہم اجلاس ہوا۔اجلاس مےں اے ڈی سی (جی) قدےر احمد باجوہ ،اے سی صاحبان ،محکمہ صحت ،اےجوکےشن ،پبلک ہےلتھ ،لوکل گورنمنٹ ،ماحولےات، فارےسٹ ،سوشل وےلفےئر ،پلاننگ ،رےسکےو1122،سمال ڈےمز ،سی اوز اےم سےزکے علاوہ متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ڈی ڈی پلاننگ مزمل نے اجلاس کو برےفنگ دےتے ہوئے ضلعی سطح پر گرےن اےنڈ کلےن پنجاب پلان پر تفصےلی روشنی ڈالی ۔انہوں نے بتاےا کہ ضلع بھر مےں ہفتہ صفائی پےر سے شروع کےا جائے گا جس مےں ہےنڈ واش ، صفائی ،اور شجر کاری مہمات کا آغاز ضلع ،تحصےل اور ےوسےز کی سطح پر کےا جائے گا ۔ہےنڈ واش تمام گورنمنٹ سکولز مےں،صفائی کی مہم تمام ےوسےز مےں اور لوکل گورنمنٹ تمام قبرستانوں مےں 250پودے لگائے جائےں گے ۔ہفتہ صفائی کے دوسرے روز سکولوں مےں آگاہی سےشن اور تقرےری مقابلے کروائے جائےں گے ۔تےسرے روز تمام ڈی اےچ کےوز ،بی اےچ ےوز ،ٹی اےچ کےوز، تمام پرائمری ہےلتھ اور پی ڈبلےو ڈی کے زےر اہتمام ہےنڈ واش اور صفائی کی سرگرمےاں کروائی جائے گےں ۔ہفتہ صفائی کے چوتھے روز محکمہ فارےسٹ اور لوکل گورنمنٹ مختلف مقامات پر بلاک پلانٹےشن کے تحت کلرکہار، چوآسےدن شاہ ،چکوال ،تلاگنگ مےں پودے لگائےں گے۔ پانچوےں روزسوشل وےلفےئر ڈےپارٹمنٹ رےسکےو 1122 ,،محکمہ اوقاف اور اےن جی اوزگرےن اےنڈ کلےن چکوال کے حوالے سے مختلف سےمنار ،واک،اور آگاہی پرگرام اورمساجد مےں خطبات کا اہتمام کرےں گے ۔ہفتہ صفائی کے چھٹے روز ڈسٹرکٹ ،تحصےل اور صوبائی سطح پر لوکل گورنمنٹ اور اےم سےز ضلع بھر مےں صفائی مہمات مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ اٹھانے اور سنےٹےشن کی دےگر سرگرمےوں بارے جائزہ رپورٹ پےش کرےں گے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی (آر)نے کہا کہ گرےن اےنڈ کلےن وےک بھر پور طرےقے سے منانے کےلئے تمام محکمے اےک واک کا اہتمام کرےں جس مےں شجر کاری اور صفائی کی اہمےت اور ضرورت کو اجاگر کرنے کے لئے شرکاءواک بےنرز اور پلے کارڈز کے ذرےعے عوام مےں آگاہی دےں۔اس موقع پر اے ڈی سی (جی) قدےر باجوہ نے تمام اےم سےز کو ہداےت کی کہ وہ ڈسٹرکٹ کمپلےکس اور چکوال کی مےن روڈ کی صفائی کو ےقےنی بنائےں اور ڈسٹرکٹ کمپلےکس مےں تمام دفاتر اپنے اپنے آفس اور گردونواح کی صفائی کو ےقےنی بنائےں۔