حاجی محبوب الحق کے نماز جنازہ میں ممتاز ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،طارق ڈھلی ،امتیاز لاوہ ،امیر ٹمن ،یاسر عزیز سمیت دیگر نمایاں شخصیات کی شرکت۔

حاجی محبوب الحق کے نماز جنازہ میں ممتاز ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،طارق ڈھلی ،امتیاز لاوہ ،امیر ٹمن ،یاسر عزیز سمیت دیگر نمایاں شخصیات کی شرکت۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان کے سیکر ٹری الحاج محبوب الحق سکا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ آ بائی قبرستا ن ادا کر دی گئی ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔حاجی محبو ب الحق کے نماز جنازہ میں سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن ،سابق پپمرا چیئر مین ملک مشتاق احمد ،ضلع چیئر مین ملک طارق اسلم ڈھلی ،ارشد کو ٹگلہ ،امتیاز احمد لاوہ ،ملک امیر خان ٹمن ،چیئر مین یاسر عزیز ،ڈاکٹر نثار احمد لاوہ ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ڈاکٹر اقبال سیف ،ملک ضمیر اعوان ،معروف کاروباری شخصیت حق نواز ،ملک خلا ص خان لاوہ ،ایس ڈی او ملک عرفان ،ایس ڈی او غلام مصطفی ،سابق ناظم عظمت جمیل ،سابق ناظم حکیم ریاض ایڈووکیٹ ،ملک لعل خان لاوہ ،ملک رزاق لاوہ ،سید باقر شاہ دندہ ،حاجی یوسف کوٹشمس ،ملک مینر شا ہ محمد والی ،چیئر مین عنایت اللہ ،چیئر مین سید محمود علی شاہ ہمدانی ،چیئر مین راجہ پھل ،خان سعادت خان ،ملک شفقت بڈھیال ،چوہدری غلام ربانی ،قاضی مختیار لاوہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔