الحاج صابر ایوب نقشبندی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ نے مبارک باد دی۔

الحاج صابر ایوب نقشبندی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ نے مبارک باد دی۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)جامعہ صدیقیہ تجوید آ لقران للبنات میںچائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ کی آ مد ، الحاج مولانا صابر ایوب نقشبندی اور انکے صا حبزادے کو عمرے کی سعادت حاصل کر نے مبارک باد دی اور مولانا صابر ایوب نقشبندی نے جامعہ کا تفصیلی وزٹ کروایا اور ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ کو جامعہ صدیقیہ تجوید آ لقران للبنات میں دی جانےوالی دینی اور دنیاوی تعلیمات سے آ گاہ کیا ۔جامعہ کے روح رواں مولانا صابر ایوب نقشبندی نے بتایا کہ یہاں بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم دی جا رہی ہے اور 31مارچ کو ہم مدرسے کیساتھ مزید شعبوںکا آ غاز کر رہے ہیں جسمیں سلائی ،کڑائی اور کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں جس میں بچیوں کو نہایت ہی مناسب فیس پرداخلہ دیا جا ئے گا تا کہ بچیاں گھر جا کر باعزت روزگار بنا سکیں ۔