لائن مین ملک اسد ھولہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سید ارشاد حسین کاظمی ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

لائن مین ملک اسد ھولہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سید ارشاد حسین کاظمی ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائند ہ بول تلہ گنگ) واپڈا یونین کے سرکردہ راہنما اسسٹنٹ لائن مین واپڈا ملک اسددھولہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ان کا ائرپورٹ پر عزیز و اقارب نے والہانہ استقبال کیا-عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سید ارشاد حسین شاہ کاظمی چئیرمین تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ،وائس چیئر مین تلہ گنگ پر یس کلب ارشد کو ٹگلہ ،چیئر مین میونسپل کمیٹی تلہ گنگ ملک رفیع دھولہ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،چوہدری محمد حسین ،قیصر جعفری ،سینئر ٹیچر ملک ثنااللہ دھولہ، ٹھیکیدار ملک زکی دھولہ ،ایس ڈی او واپڈا اکرم اللہ واپڈا یونین کے عہداران اور ملازمین واپڈا نے ملک اسد دھولہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی ہے –