بول تلہ گنگ کے ایگز یکٹو ایڈیٹر صفی اللہ خان باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

بول تلہ گنگ کے ایگز یکٹو ایڈیٹر صفی اللہ خان باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے ایگز یکٹو ایڈیٹرصفی اللہ خان باپ بن گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔صفی اللہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پرسابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال ، سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوا ن،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ممتاز اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ،امتیاز احمد لاوہ ،لیاقت اعوان ،محمد عمران رسول ،چوہدری محمد حسین ،قیصر جعفری سمیت دیگر نے مبارک باد دی ۔