رضوان گھا ڑا کے بھائی عثما ن علی گھاڑا کی پر تکلف دعوت ولیمہ ،سردار ممتاز ٹمن ،امیر خان ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر نثار لاوہ ودیگر کی شرکت۔

رضوان گھا ڑا کے بھائی عثما ن علی گھاڑا کی پر تکلف دعوت ولیمہ ،سردار ممتاز ٹمن ،امیر خان ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر نثار لاوہ ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)علی محمد گھاڑا کے صا حبزادے محمد رضون گھاڑا کے بھائی عثمان علی گھاڑا معروف قانون دان سجاد احمد گھاڑا کی صا حبزادی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی پر وقار دعوت ولیمہ مقامی میرج ہال میں منعقد کی گئی جسمیں سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،سابق ضلع نائب ناظم سردار امجد الیاس، مولانا عبیدالرحمان انور، ملک ممتاز خان کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی امیر محمد خان ٹمن ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ، سابق تحصیل نائب ناظم ملک مظفر خان ، لیاقت اعوان ،قاری زبیر احمد، مولانا نور محمد آصف ، محمد عمران رسول ،اشفاق بڈھیال ،شاہ نواز جھابری ،قاضی عبدالقادر ،قاضی حذیفہ ، حاجی عمر حبیب ،حاجی طلحہ زبیر، ملک شفقت بڈھیال، طارق مجھیال ،شیخ بلال ،دلہہ ہاوس کے انچارج ملک الطاف اعوان،طارق ایڈووکیٹ،ملک شعیب عباس مجھال ایڈووکیٹ،ناصر جمال ایڈووکیٹ ، قاضی الطاف حسین کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور دولہا عثمان علی گھا ڑاکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.اختتام شرکت کرنے والے مہمانوں کو سجاد احمد گھاڑا ایڈووکیٹ ،علی محمد گھا ڑ،عرفان گھا ڑاا اور رضوان احمد گھاڑا نے الوداع کیا ۔