کونسلر فیصل محبوب انصاری کے والد انتقال کر گئے ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

کونسلر فیصل محبوب انصاری کے والد انتقال کر گئے ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن کے کونسلر فیصل محبوب انصاری کے والد اور محمد کامران انصاری کے ماموں سابق کونسلر حاجی محبوب انصاری انتقال کر گئے انکی نمازجنازہ تلہ گنگ جناح پارک میں اد اکر دی گئی۔مرحوم کے لواحقین سے سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس ،سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن ،سابق رکن صوبا ئی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ،ملک ممتاز حیدر ئیس آ ف تھوہا ،ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتال)،ارشد کو ٹگلہ ،چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،ملک فیروز دودیال ،چیئر مین رفیع اللہ دھولہ ،کونسلر صوبیدار عالم خان کھریال ،سلطان رضا جامی بھرپور ،ملک ضمیر اعوا ن ،ملک عامر نواز اعوان ، کونسلر ساجد زوار اقبال ،کونسلر عبد الجبار دھولہ ،ملک عاطف سلیمان ،چوہدری محمد حسین ،قیصر جعفری سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا اور مر حوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔