تلہ گنگ پریس کلب کے نائب صدر محمد اشفاق بلال آ باد کے چچا انتقال کر گئے ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ،صفی اللہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ پریس کلب کے نائب صدر محمد اشفاق بلال آ باد کے چچا انتقال کر گئے ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ،صفی اللہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ پریس کلب کے نائب صدر محمد اشفاق بلال آ باد کے چچا اور وائس چیئر مین شوکت زمان کی والدہ کے انتقال پر سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک فیروز دودیال ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،ارشد کوٹگلہ ،ڈاکٹر جاوید ملک ،چیئر مین ملک کبیر سگھر ،سید ارشاد حسین کا ظمی ،چیئر مین ملک سجاد حیدر تھوہا ،چیئر مین ملک الفت پیڑہ فتحال ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،کونسلر ساجد زوار اقبال ،کونسلر عبد الجبار ،کونسلر صوبیدار عالم خان کھریال ،ملک مسعود منگیال سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے اظہار تعزیت اور مغفرت کیلئے دعا کی ۔