پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے کار لاناہوگا۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے کار لاناہوگا۔ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عےسانی نے پیر کے روز کمےٹی روم مےں محکمہ صحت کے انسدد پولےو مہم مےں اچھی کارکردگی کے حامل اہلکاروں مےں تعرےفی اسناد تقسےم کےں ۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولےو کا خاتمہ کے لئے ہمےں انتھک محنت ،بھر پور جدوجہد اور کاوشوں کو بروئے کار لاناہوگا اور اس سلسلے مےں اچھی کارکردگی دکھانے والو ں کی حوصلہ افزائی اور غفلت برتنے والوں کو سزا مقررکی جائےگی ۔تقرےب مےں سی ای او ہےلتھ چکوال ڈاکٹر مختار احمد اعوان ،ڈی او ہےلتھ ،ڈی ڈی او ہےلتھ کے علاوہ بہترےن کارکردگی کے حامل اہلکاران نے شرکت کی ۔