سابق ضلعی زکوہ عشر کمیٹی کے چیئر مین سلطان رضا جامی کی والدہ کی دوسری برسی ،ڈی ایس پی ملک انوار ،ارشد کو ٹگلہ ،خواجہ بابر سلیم ودیگر کی شرکت۔

سابق ضلعی زکوہ عشر کمیٹی کے چیئر مین سلطان رضا جامی کی والدہ کی دوسری برسی ،ڈی ایس پی ملک انوار ،ارشد کو ٹگلہ ،خواجہ بابر سلیم ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف نعت خواں عبد الرزاق جامی کی اہلیہ اور سابق ضلعی زکوة عشر کمیٹی کے چیئرمین سلطان رضا جامی کی والدہ کی دوسری برسی نہایت ہی عقیدت واحترام کیساتھ بھرپور میںمنائی گئی ،دوسری برسی پر بہار مدینہ محفل میلا دکا انعقاد کیا گیا جسمیں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،محفل میلاد کا آ غاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جسکی سعادت قاری نجم مصطفی نے حاصل کی ۔بہار مدینہ محفل میلاد میں عمرے کا ٹکٹ بھی نکلا گیا ۔محفل میں چکوال پریس کلب کے چیئر مین خواجہ بابر سیلم ،وائس چیئر مین تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کو ٹگلہ ،ڈی ایس پی ملک انوار ،عاقل خان چکوال ،عارف خان چکوال ،تنویر احمد تھوہا سمیت ملک بھر سے نعت خواں نے شرکت کی ۔