ہندﺅوں کو اپنا مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے اور ہم ہندو ےاترےوں کا چکوال آنے پر مقدم کریں گے۔ڈپٹی کمشنر چکوال

ہندﺅوں کو اپنا مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے اور ہم ہندو ےاترےوں کا چکوال آنے پر مقدم کریں گے۔ڈپٹی کمشنر چکوال

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن(ر) عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت کمیٹی روم میں ہندوﺅں کے مذہبی تہوار مہا شوراتری کے موقع پر کٹاس راج ٹیمپل میں ہیدو ےاترےوں کی ٓمد کے پیش نظر انتظامات بارے ایک اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں اے ڈی سی جی ،اے ڈی سی آر،محکمہ ہیلتھ ،ریوینو،ٹیلی فون،واپڈہ،سول ڈیفس،سپیشل برانچ،انچارج ریسکےو،پرنسپل کیڈت کالج وسر سےد کالج چواءسیدن شاہ،اے سی چواءو کلر کہار،پولیس،ہائی وے،سی او ایم سی چواء سیدن شاہ اور متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس کے دوران تمام محکموں سے فرداًفرداً انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں سیکےورٹی ،صفائی ،پانی و پی ٹی سی ایل کی فراہمی،ڈسپنسری،ایمبولینس،بکنگ کی سہولت،تالاب کی صفائی و تزئین،لائیٹنگ کے انتظامات، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب،ڈاکخانے کی سہولت اور ٹریفک پولیس کو ضروری ہداےات جاری کیںاور ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کو کٹاس جانے والی روڈ پر پیچ ورک کرنے کی ہداےت کی۔اسسٹنٹ کمشنر چوا ءسیدن شاہ کو تمام متعلقہ امور کی نگرانی کی ہداےت کی گئی ۔واپڈہ والوں کو کٹاس راج ٹیمپل میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو ےقینی بنانے کی ہداےت کی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندﺅوں کو اپنا مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے اور ہم ہندو ےاترےوں کا چکوال آنے پر مقدم کریں گے۔