سیاسی وسماجی شخصیت صفدر شاہ جیلانی کے چچا انتقال کر گئے،سردار ممتاز ٹمن ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ویگر کا اظہار افسوس ۔

سیاسی وسماجی شخصیت صفدر شاہ جیلانی کے چچا انتقال کر گئے،سردار ممتاز ٹمن ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ویگر کا اظہار افسوس ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف سیاسی وسماجی شخصیت صفدر شاہ جیلانی کے چچا انتقال کر گئے ،مرحوم کے لواحقین سے سابق صوبا ئی وزیر ملک سلیم اقبال ،سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،سابق ایم پی اے شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ، سلیم بلال اعوان اکوال ،ملک مشتاق ایم ڈی ٹریڈنگ کمپنی ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،شفاعت ملک سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔