کلر کہارعوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآ ن کا ورکر کنونشن منعقد ،ملک طاہر محمود اعوان نے صدار ت کی ۔

کلر کہارعوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآ ن کا ورکر کنونشن منعقد ،ملک طاہر محمود اعوان نے صدار ت کی ۔

بوچھا ل کلا اں(نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پا کستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کا ور کر کنونشن تحصیل کلر کہار میں منعقد ہوا جس کی صدا رت صدرپا کستا ن عوا می تحریک حا جی ملک طاہر محمو د اعوان نے کی جس میں تحریک منہا ج القرآن کے کوا ر ڈ ینیٹرحامد ضیا ءشا ہ صدر TMQ غلام شبیر قادری MSM کے صدر محمد ابرا ہیم طا ہر PAT کے کوارڈینیٹرتحصیل کلر کہا ر ملک امتیا ز حسین اعوان نائب صدر PAT ملک احسن شہزاد PAT کے جنرل سکیٹری تحصیل کلر کہار محمد عدیل عارف محمد فہیم قا دری یو سی بوچھال کلاں ، یو سی میانی صوفی محمد اشرف ، یو سی منارہ محمد فاروق بھٹی اور دیگر کارکنوں اور تحریکی ساتھیوں نے شرکت کی ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر تحصیل کلر کہار حاجی ملک طاہر محمود اعوان نے کہا کہ ہم انشااللہ علاقہ ونہار میں ہر سال اس بار کی طرح تقریب استقبال ربیع الاول کی ریلی ہوا کرئے گی قائد انقلاب پروفیسر طاہر القادری جءصحت خرابی کی وجہ سے راولپنڈی اور ملتان کے پروگرام نہ ہو سکیں گے مگر علاقہ ونہار تحصیل کلر کہار کا قافلہ عالمی میلاد کانفرنس مینارے پاکستان لاہور منعقد ہو گی حاجی ملک طاہر محمود اعوان نے کہا کہ قائد محترم کی خراب صحت کی وجہ سے تمام دوستوں کو دعا کی اپیل کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ قائد محترم کو لمبی عمر عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ رفاقت کا کام تیز کیا جائے اور سب دوست مل کر نئے رفیق بنائیں اور ہمارے پیغام کو ہر گھر تک پہنچائیں انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداءکے انصاف تک ہم قائد کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چلیں گے ہم اس سانحہ کو کبھی نہیں بھول سکیں گے۔