ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا کے نانا کے انتقال پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ابوذر غفاری،اختر دکھی ودیگر کا اظہار افسوس ۔

ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا کے نانا کے انتقال پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ابوذر غفاری،اختر دکھی ودیگر کا اظہار افسوس ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے رہنما ملک عاصم بشیر کو ٹشیرا ،ملک عاقل بشیر اور ملک عاطف بشیر کے نانااچانک انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ کوٹشیرا میں ادا کر دی گئی ،نانا کے انتقال پر لواحقین سے صوبائی وزیر حافظ عماریاسر ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،ارشد کو ٹگلہ ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال ، ملک رومان ،ایس ایچ او محمد افضل ،حاجی ابوذر اکوال ، اختر دکھی ،امتیاز لاوہ ،حاجی کوثر اکوال ،حاجی شکیل اکوال ،سعد اعوان ،محمد عمران رسول،فاروق اعوان ،محمد فہیم سمیت دیگر نے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔