ملک سلیم اقبال ایڈووکیٹ کا پریکٹس لائسنس جاری ،دوستوں کی مبارک باد ۔

ملک سلیم اقبال ایڈووکیٹ کا پریکٹس لائسنس جاری ،دوستوں کی مبارک باد ۔

لاوہ(امتیاز لاوہ سے) کلری کے معروف قانون دان ملک سلیم اقبال اعوا ن ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ کی پریکٹس کیلئے لائسنس جاری،دوست احباب کی جانب سے مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق اعوان اینڈ اعوان لاءایسوسی ایٹس کے اونر نامور قانون دان ملک سلیم اقبال اعوان ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا وکیل بننے پر ملک ہمایوں علوی ایڈوکیٹ، ملک شاہداقبال ایڈوکیٹ،ڈاکٹر عامر اعوان آئی سپیشلسٹ،ملک حفیظ اﷲ اعوان جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب لاوہ ، ملک اطہر یار اعوان ایڈوکیٹ ، ملک محمد بخش ایڈوکیٹ،ملک اشفاق علوی منیجر نیشنل بنک،ملک پرویز اقبال ایڈوکیٹ سمیت انہیں دوست احباب نے مبارکباد نے پیش کی ہے۔