تھا نہ سٹی پولیس کی کاروائی ،تین بوتل شراب بر آ مد ،مقدمہ درج ۔

تھا نہ سٹی پولیس کی کاروائی ،تین بوتل شراب بر آ مد ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پولیس نے مشکوک شخص سے تین بوتل شراب بر آ مد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ایس آ ئی مظفر خان نے دوران گشت یسین نامی شخص کو حراست میں لیکر اس کے قبضے سے تین بوتل شراب بر آ مد کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ایس ایچ او زراعت بلوچ نے بتایا ہے کہ تھا نہ سٹی کی حدود میں گشت کے نظام کو موثر بنا دیا گیا ہے ،داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے مختلف مقامات پر سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار اپنی ڈیو ٹیاں سرانجا م دے رہے ہیں تا کہ امن وامان کو کنٹرول کیا جا سکے ۔ایس ایچ او کا مزید کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصروں کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور مخبروں کی اطلاع پر بھرپور کاروائیاں کی جا رہی ہیں جن میں پولیس کو کامیابیاں مل رہی ہیں ۔