تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں مولانا پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خصوصی خطاب کریں گے ۔

تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں مولانا پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خصوصی خطاب کریں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)29اکتوبر کو سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس جا معہ صدیقیہ تجوید القر آ ن میں انعقاد کیا جا رہا ہے ،مولانا پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خطاب کر یں گے ۔بروز سوموار 29اکتوبر کو سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسکی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ۔تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے روح رواں مولانا صابر ایوب نقشبندی نے بتایا ہے کہ ہر سال کی اس طرح اس بار بھی تاجدار ختم نبوت کانفرنس کو بھرپور کامیاب بنایا جا ئے گا جس میں مولانا پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کا خصوصی خطاب ہو گا انکے علاوہ دیگر علماءکرام بھی خطابات کریں گے ۔