لاوہ پولیس کی دبنگ کاروائی ،دو خاتون سمیت تین افراد سے دس کلو گرام چر س بر آ مد ،مقدمات درج ۔

لاوہ پولیس کی دبنگ کاروائی ،دو خاتون سمیت تین افراد سے دس کلو گرام چر س بر آ مد ،مقدمات درج ۔

تلہ گنگ(امتیاز لاوہ سے)لاوہ پولیس کی دبنگ کاروائی، دس کلوچرس برآمد کرکے تین ملزمان گرفتار کرلے ، ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج۔ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر دندہ شاہ بلاول چوکی انچارج مدثر احمد نے چیکنگ کے دوران چیک پوسٹ پر دوان تلاشی محمد آمین خان سکنہ اپردیر سے 4350 گرام، مسماة عمردراز سے تین کلو اور مسماة یاسمین سے تین کلو چرس برآمد کر کے تینوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔شاندار کاروائی پر اہل علاقہ نے ایس ایچ او لاوہ ،چوکی انچارج سمیت تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیا کہ شاندار کارکردگی پر چوکی انچارج دندہ شاہ بلاول کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا جائے ۔