کوٹسارنگ الشفا ءآ ئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام 17اکتوبر فری آ ئی کیمپ کا انعقا د ہو گا ،معائنہ مفت ہو گا۔

کوٹسارنگ الشفا ءآ ئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام 17اکتوبر فری آ ئی کیمپ کا انعقا د ہو گا ،معائنہ مفت ہو گا۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) کوٹ سارنگ میں الشفاءآئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سترہ اکتوبر کو فری آئی کیمپ لگایا جائے گا جس میں مریضوں کا مفت معائنہ جبکہ انتہائی کم فیس کیساتھ عینکوں کی فراہمی اور آپریشن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔ اس حوالے سے سوشل ویلفیئر تنظیم کوٹ سارنگ نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔