چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال کی نانی کے انتقال پر شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال کی نانی کے انتقال پر شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کا اظہار افسوس۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) جنرل (ر) اعجاز اعوان اور چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال کی نانی انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ آ بائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔نانی کے انتقال پر چیئر مین حاجی ریاض اعوان سے سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،سابق ایم پی اے شہریار اعوان ،سابق پیمپرا چیئر مین ملک مشتاق احمد کوٹقاضی ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی امیر خان ٹمن ،سردار امجد الیاس کوٹیٹرہ ،ملک فیروز دودیال ،چیئر مین ملک الفت ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،چیئر مین رفیع اللہ دھولہ ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،کونسلر غلام محمد ،کونسلر محمد حسین گردوار سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔