پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کا اعزاز برقرار،راولپنڈی بورڈ میں ارسلان احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا۔

پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کا اعزاز برقرار،راولپنڈی بورڈ میں ارسلان احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کا اعزاز برقرار، راولپنڈی بورڈ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا ،چیف ایگز یکٹو خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ، ڈائریکٹر ملک شوکت ایڈووکیٹ اورپرنسپل ملک قاسم کو خصوصی مبارک باد۔ پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہو نہار طالبعلم ارسلان احمد نے 1038 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کا نام بلند کیا اور ہونہار طالبعلم کے والدین کا بھی کالج انتظامیہ اور اساتذہ کی محنتوں کو سراہا اور کہا کہ پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس انشا اللہ آ ئندہ بھی اسی طرح اپنا نام بلند رکھے گا ۔