مایہ ناز کھلاڑی حاجی ابوذر غفاری اکوال کا دوستوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،فاروق اعوان ودیگر کی شرکت۔

مایہ ناز کھلاڑی حاجی ابوذر غفاری اکوال کا دوستوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،فاروق اعوان ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے مایہ ناز کھلاڑی حاجی ابوذر غفاری نے صا حبزادے کی پیدائش پر دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا ، جسمیں ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،فاروق اعوان ،حاجی کوثر ،حاجی شکیل ،محمد بلال اکوال ،حاجی ظہیر اکوال ،محمد عمران ،اختر دکھی ،محمد عرفان ،حاجی احسان ،حسیب اقبال ،مخدوم عرف پپی،استاد شکیل ،راجہ آ صف ،راجہ شیری کو ٹسارنگ،تنویر اختر ،شفقت سٹی فارمیسی،جونی ،محمد الطاف اوجی ڈی سی ،حاجی اسامہ ،محمد فہیم ،محمد عادل ،ایاز سمیت دیگر افراد نے شر کت کی ،اختتام پر شانداز انتظامات پر ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر اور اختر دکھی نے حاجی ابوذر غفاری اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ۔