سرجن ڈاکٹر جاوید ملک کو حج کی سعادت حاصل پر نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔

سرجن ڈاکٹر جاوید ملک کو حج کی سعادت حاصل پر نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے معروف سرجن ڈاکٹر جاوید ملک کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر سرجن ڈاکٹر احسن بٹ ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر قیصر رشید ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر فتح اللہ نیازی ،ڈاکٹر شیر خان لاوہ ،ملک خلاص خان لاوہ ،فاروق اعوان لاوہ سمیت دیگر نے مبارک باد دی ۔