دوستی الیون اکوال کی ٹیم کو شاندار کامیابی پر ارشد کو ٹگلہ سمیت بول تلہ گنگ کی تمام ٹیم کی جانب سے مبارک باد ۔

دوستی الیون اکوال کی ٹیم کو شاندار کامیابی پر ارشد کو ٹگلہ سمیت بول تلہ گنگ کی تمام ٹیم کی جانب سے مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اکوال آ ل پنجاب ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد ،دوستی الیون اکوال نے ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کر لی ،فائنل کے چیف گیسٹ چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال تھے انکے ہمراہ حاجی کوثر واپڈا اکوال ،حاجی شکیل احمد ،حاجی عمر حبیب سمیت دیگر نمایاں شخصیات موجود تھیں ۔ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلی حاجی ابوذر غفاری اکوا ل،خان سعادت خان اور عاصم بشیر اور آ رگنائزر حاجی فیصل اکوال اور صفدر امیر اکوال تھے ۔ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 64ٹیموں نے حصہ لیا جسمیں دوستی الیون اکوال اور العباس کرکٹ کوٹسارنگ کی ٹیم فائنل میں پہنچی اور العباس کرکٹ کوٹسارنگ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 6اوور میں 45سکور کا مخالف ٹیم کو ہدف دیا جو دوستی الیون اکوال کے مایہ ناز کھلاڑی خرم چکوال نے بالرز کو چھکے پہ چھکے لگا کر 30اور طاہر اسلام آ باد نے 16سکور 2اوور میں بنا کر آ ل پنجاب ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا اور شائقین کی جانب سے خرم چکوال کی شاندار بیٹنگ پر انکو خوب داد دی گئی اور چیف گیسٹ چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال اور ارشد کو ٹگلہ نے جیتنے والی ٹیم کو خصوصی مبارک باد دی ۔