محمد اویس نیازی دولہا بن گئے ،دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر نثار ملک ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

محمد اویس نیازی دولہا بن گئے ،دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر نثار ملک ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ق لیگی محمد آ صف نیاز ی کا بھانجا اور مشتاق احمد نیاز ی مرحوم کا صا حبزادہ محمد اویس نیازی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہےں ،حلقہ احباب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت ولیمہ کا انعقاد ،محمد اویس نیاز ی کے دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک شاہ نواز ملتان خودر ،سابق ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدانی ،شہریار کو ٹگلہ ،شفقت بڈھیال ،ملک الطاف بڈھیال ،حاجی طلحہ زبیر ،حاجی عمر حبیب سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شر کت کی ،اختتام پر آ صف نیازی اور دولہا اویس نیازی نے مہمانوں کافردا فردا شکریہ ادا کیا ۔