ایم پی اے مہوش سلطانہ راجہ کو حلف اٹھانے پر سرکردہ شخصیات کی مبارک باد۔

ایم پی اے مہوش سلطانہ راجہ کو حلف اٹھانے پر سرکردہ شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مہوش سلطانہ راجہ اور زیب النساءکو مخصوص نشستوں پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر نمائندہ شخصیات کی مبارک باد۔خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،سابق ضلع ممبر کونسل ملک فیروز دودیال ،جاوید دودیال نے مہوش سلطانہ راجہ چوآ سیدان شاہ اور زیب النساءممدوٹ کو مخصوص نشستوں پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور انکی پارٹی خدمات کو سراہا ۔