نیورو سرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

نیورو سرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)فوجی فاﺅ نڈیشن راولپنڈی کے نیوروسرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی پرموشن ،دوستوں کی مبارک باد ۔راولپنڈی فوجی فاﺅنڈیشن کے نیورو سرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ،ڈاکٹر مجاہد شریف کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر امیر اکبر اعوان ،ڈاکٹر احسن بٹ ،ڈاکٹر فتح اللہ نیازی ،ارشد کو ٹگلہ ،محمد اسلم کھوکھر ،ظہیر احمد منڈی بہاﺅالدین سمیت دیگر نمائندہ شخصیات نے مبارک باد دی ۔