بروز اتوار الممتاز ہسپتال فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،ڈاکٹر محمد سکندر نیازی مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔

بروز اتوار الممتاز ہسپتال فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،ڈاکٹر محمد سکندر نیازی مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) الممتاز ہسپتال تلہ گنگ میں بروز اتوار کو فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ماہر امراض دل ڈاکٹر محمد سکندر رحمان نیازی مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے فری کیمپ کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ معدہ وجگر ،بلڈپریشر ،شوگر اور دل کی مرض میں مبتلا مریضوں کامعائنہ کیا جا ئے گا ۔مریض معائنہ کروانے کیلئے آ نے سے پہلے 03323377786پر رابطہ کر سکتے ہیں۔