ق لیگ اور تحریک انصاف اتحاد فائنل ،حلقہ این اے 65پر چوہدری پرویز الہی اور پی پی چوبیس پر حا فظ عمار یاسر امیدوار ہو ں گے ۔مشتر کہ اعلا میہ

ق لیگ اور تحریک انصاف اتحاد فائنل ،حلقہ این اے 65پر چوہدری پرویز الہی اور پی پی چوبیس پر حا فظ عمار یاسر امیدوار ہو ں گے ۔مشتر کہ اعلا میہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ق لیگ اور تحریک انصاف اتحاد فائنل ،اتحاد کا فارمولا طے پا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی اور تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید کی ملاقات ہو ئی جس میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈ جسمٹ کا فارمولا طے کیا گیا ،رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ ،گجرات ،سیالکوٹ،منڈی بہاو¿الدین،تلہ گنگ ،بہاولپور سمیت پنجاب کی مختلف سیٹوں پر تحریک انصاف اور ق لیگ کے مشتر کہ امیدوار ہوں گے ۔حلقہ این اے 65پر چوہدری پرویز الہی اور صوبا ئی نشست کیلئے حافظ عماریاسر ق لیگ اور تحریک انصاف کے مشتر کہ امیدوار ہو ں گے ۔