بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کا پر تکلف افطار ڈنر ،سینکڑوں افراد کی شر کت ۔

بول تلہ گنگ کے چیف ایگز یکٹو شفاعت ملک کا پر تکلف افطار ڈنر ،سینکڑوں افراد کی شر کت ۔

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ شہر اور گرد نواح میں افطار ڈنرزور پکڑ گیا-مگر سب سے پرانی افطاری اگرال خاندان کے ملک شفاعت اگرال کی ہے جس کو بیس سال سے اوپر ہوگئے ہیں یہ افطارڈنر ملک شفاعت ،کمانڈر ملک عامراور ملک وحیدکے د ا دا اور (ر) ہیڈ ماسٹر ملک عبد الرشید اگرال کے والد کیپٹن ملک عبدالطیف اگرال مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دی جاتی ہے -اب اس میں ملک شفاعت اگرال کی والدہ محترمہ کے انتقال کے بعد اس میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے -دوسری بڑی افطاری چوہدری کرم الہی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے چوہدری ربانی و برداران مسجد علی میں دیتے ہیں -تیسری بڑی افطاری شہر کی حافظ صابر ایوب اپنے والد محترم کے ایصال ثواب کے لیے مدرسہ چکوال روڈ میں دیتے ہیں -اس کے علاوہ سردار منصور حیات ٹمن ، ملک کبیر، (میجر) محمد یعقوب سیفی ,ملک طارق عزیزبھی ہر سال مسلسل افطار ڈنر کا اہتمام کرتے ہیں -جن میں دوستوں کے علاوہ غریبوں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے –