قومی الیکشن کا غذات نامزد گی ،شہریار اعوان ،فیض ٹمن کل پرویز الہی اور حافظ عماریاسر برسوں کا غذات جمع کروائیں گے ۔

قومی الیکشن کا غذات نامزد گی ،شہریار اعوان ،فیض ٹمن کل پرویز الہی اور حافظ عماریاسر برسوں کا غذات جمع کروائیں گے ۔

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) قومی الیکشن ،کاغذات نامزدگی داخل کرانے کاسلسلہ شروع ہو گیا ۔پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما ءسابق ڈپٹی وزیر اعظم چودھری پرویزالہٰی اپنی پارٹی کی جانب سے جمعہ کے روز حلقہ این اے65سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے ۔حلقہ این اے 65سے دیگر اُمیدوارن لیگ کے سردار ممتاز خان ٹمن،پی ٹی آئی کے سردار منصور حیات ٹمن ،پیپلز پارٹی کے ملک ہاشم خان ڈھرنال ،آزاد اُمیدوار سردار محمد فیض ٹمن ،حلقہ پی پی 23سے پی ٹی آئی کے سردار آفتاب اکبر ،پیر نثار قاسم ،فوزیہ بہرام،ن لیگ کے سردار ذوالفقار دلہہ، پی پیپلز پارٹی کے عمران عباس ،حلقہ پی پی 24سے ق لیگ کے حافظ عمار یاسر ،ن لیگ کے ملک شہر یار اعوان ،پیپلز پارٹی کے مظہر بھٹی ،آزاد اُمیدوار ملک اسد علی خان ڈھیر مونڈ ،جماعت اسلامی کے ڈاکٹر حافظ حمیداللہ ودیگر اپنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے ۔