کار حادثہ ،ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا ۔

کار حادثہ ،ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میانوالی روڈ پر کارالٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ۔بروز سوموار کو تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال کے قریب ڈرائیور سو جانے کی وجہ سے کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں پچاس سالہ برکت علی نامی ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔معلوم ہوا ہے کہ یہ حادثہ ڈرائیور سونے کی وجہ سے پیش آ یا ہے ۔