ڈھوک بازاسے نمایاں شخصیات کی مسلم لیگ ق میں شرکت،مسائل حل کر کے دم لوں گا ۔حافظ عماریاسر

ڈھوک بازاسے نمایاں شخصیات کی مسلم لیگ ق میں شرکت،مسائل حل کر کے دم لوں گا ۔حافظ عماریاسر

ڈھوک بازا(نمائندہ بول تلہ گنگ) گزشتہ جمعہ کے روزڈھوک بازا میں پاکستان مسلم لیگ ق کا جلسہ منعقدکیاگیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما فرزندتلہ گنگ حافظ عمار یاسرودیگررہنماو¿ں کی موجودگی میں ڈھوک بازاسے تعلق رکھنے والے ‘ملک ملازم اورملک سہیل کی قیادت میں نمایاں شخصیات نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان کیا۔ اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل ملکوال ملک ریاض اعوان ،شیخ سعید احمد، حاجی عمرحبیب ، ملک شفقت بڈھیال سمیت دیگررہنما بھی موجودتھے۔