صوبائی سیکریٹری ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کو گریڈ بائیس میں ترقی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

صوبائی سیکریٹری ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کو گریڈ بائیس میں ترقی ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کے عظیم سپوت صوبائی سیکریٹری ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملک کو گریڈ بائیس میں ترقی ملنے پرچیف ایڈیٹرعکس تلہ گنگ محمدابوبکرشبیر، تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے صدرمحمدفاروق شیخ ، جنرل سیکریٹری سیدفاروق حسین ، سیکریٹری اطلاعات ارشداعوان مرجان اوردیگرعہدیداروں کی جانب سے ڈاکٹر اللہ بخش ملک اور ان کے بھائی عابد حسین ملک سابق ٹی ایم او تلہ گنگ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناو¿ں کااظہارکیاہے ۔