ڈھرنال موٹر سائیکل حادثہ ،دو افراد جا ں بحق اور ایک شدید زخمی۔

ڈھرنال موٹر سائیکل حادثہ ،دو افراد جا ں بحق اور ایک شدید زخمی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈھرنال موٹر سائیکل حادثہ ،دو افراد جا ں بحق اور ایک شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق مو ضع ڈھرنال بائی پاس روڈ پر دو تیز رفتار مو ٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رئیس ساکن ڈھرنال اور طفیل ساکن ٹمن موقع پر دم توڑ گیا اور شاہ زیب نامی شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد زخمی کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا ۔معلوم ہوا ہے کہ موٹر سائیکل حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آ یا ہے ۔