صدر بار ایسوسی ایشن ریاض اعوان مو گلہ کا ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ ،سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

صدر بار ایسوسی ایشن ریاض اعوان مو گلہ کا ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ ،سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) صدر بار ایسوسی ایشن ملک ریاض اعوان موگلہ نے پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محترم جناب عزت ماب فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی تلہ گنگ ملک رفیع اللہ دھولہ کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ دیا جس میں وائس چیئرمین ملک زاھد اعوان ، چیئرمین یونین کونسل ملکوال ملک ریاض اعوان ، کونسلر حاجی محمد حسین گرداور ، کونسلر صوبیدار نذر حسین ، کونسلر حواجہ ناصر آفتاب ، کونسلر ملک شیر افضل باٹا ، حاجی عبدالروف ((آصف اینڈکو) ملک ذکاءاللہ دھولہ ،ملک عطائ اللہ دھولہ ، جنید افضال ایڈوکیٹ ، چیئرمین یونین

11 12کونسل دھولر حافظ شیر خان اعوان ، ملک امتیاز مندیال ،خواجہ آفتاب ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر جاوید ، ملک دلدار جھابری اور حاجی عمرحبیب شامل تھے