محمد عمران دند ی کے بھتیجے عرفان صادق دولہا بن گئے ،سر دارفیض ٹمن ،منصور حیات ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،ریاض اعوان اکوال ودیگر کی شرکت۔

محمد عمران دند ی کے بھتیجے عرفان صادق دولہا بن گئے ،سر دارفیض ٹمن ،منصور حیات ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،ریاض اعوان اکوال ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی ایم عمران رسول اسلام آباد کے بھتیجے عرفان صادق کی دعوت ولیمہ میں سابق ایم این اے سردار فیض ٹمن, سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن, ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ملک ممتاز کوٹگلہ ،حاجی امیر خان ٹمن,ایس ایچ او سٹی تلہ گنگ راجہ ذوہیب, انسپکٹر راجہ جاوید انور, ملک ایوب خان تھوہا محرم خان,سردار شہزاد ٹمن,حاجی ریاض اعوان اکوال,ملک خلاص خان لاوہ,فاروق اعوان, ڈاکٹر آفتاب حیات ملک،لیاقت اعوان , عنایت شاہ تھوہا محرم خان, ڈاکٹر قمر, فلک شیر فلکی, عبدالرحمن شاد سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔