سگھر سرچ آ پر یشن درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ،مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے ۔اے ایس پی اکرام اللہ

سگھر سرچ آ پر یشن درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ،مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے ۔اے ایس پی اکرام اللہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ ٹمن کی حدود میں سرچ آ پر یشن ،درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ۔بروز ہفتہ کو اے ایس پی اکرام اللہ کی زیرنگرانی تھا نہ ٹمن کی حدود سگھر کے علاقے میں سر چ آ پر یشن کیا گیا جس میں دس گھرانوں کی جانچ پڑتال کی گئی اور 36افراد کے کوائف چیک کیے گئے ۔تمام افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔اے ایس پی اکرام اللہ کا کہنا تھا کہ سرچ آ پر یشن جاری رہے گے اور مشکو ک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے