ایڈیٹر بول تلہ گنگ صفی اللہ خان دولہا بن گئے ،دعوت ولیمہ میں ملک سلیم اقبال ،شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

ایڈیٹر بول تلہ گنگ صفی اللہ خان دولہا بن گئے ،دعوت ولیمہ میں ملک سلیم اقبال ،شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی پر تکلف دعوت ولیمہ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ، ملک حیات پیٹرہ فتحال ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی محبوب الحق سکا،اشفاق احمد ،امیر زون جماعت اسلامی PP-23مولانا آزاد بھٹی،ضلع صدر جے آئی یوتھ محمد طیب شاہ ،سٹی صدر جے آئی یوتھ زکریا ہاشم ،ضلع نائب صدر محمدامین ،پروفیسر ملک طاہر ،ملک محمد عبدالرشید،ملک محمد شفیق،صدر الخدمت فاﺅ نڈیشن محمد آصف ہاشمی ،جنرل سیکرٹری الخدمت فاﺅنڈیشن تلہ گنگ عدنان ضیا ء،محمد یاسر ،محمد سعید الشفا ء،تو فیق احمدالشفاء( بنجرہ )،ارشد مرجان ،محسن رفیع پینا فلیکس سمیت دیگر نے شرکت کی۔