میال چوکی پولیس نے ملزم سے 250گرام چرس بر آ مد کر لی ،مقدمہ درج ۔

میال چوکی پولیس نے ملزم سے 250گرام چرس بر آ مد کر لی ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھا نہ ٹمن پولیس نے ملزم سے 250گرام چرس بر آ مد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تھا نہ ٹمن میال چوکی پولیس نے تلاشی کے دوران ملزم محمد یعقوب ساکن چکڑالہ سے 250گرام چرس بر آ مد کر لی اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔