ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امجد الیاس ودیگر کی مبارک باد۔

ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امجد الیاس ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک شہر یار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب ،دوستوں کی مبارک باد۔تفصیلا ت کے مطابق ملک باز خان کے صا حبزادے ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب خانیوال میں منعقد ہو ئی جس میں چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،سابق ناظم ملک عظمت جمیل سمیت برادری کے سرکردہ شخصیات نے شر کت کی ۔ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کو ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،سابق ضلع نائب ناظم سر دار امجد الیاس ،سر دار آ صف محمود اور سر دار بازی خیل نے مبارک باددی۔