سینئر صحافی محمد ریاض انجم کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پرقاضی عبد القادر ،چوہدری غلام ربانی ،ارشد کو ٹگلہ ،نذر حسین سمیت دیگر کی اظہار تعز یت۔

سینئر صحافی محمد ریاض انجم کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پرقاضی عبد القادر ،چوہدری غلام ربانی ،ارشد کو ٹگلہ ،نذر حسین سمیت دیگر کی اظہار تعز یت۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)سینئر صحافی محمد ریاض انجم کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پر صحافیوں میاں محمد ملک ،چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر ،ایم افضل اعوان ،نذر حسین چودھری ،محسن قیوم شیخ ،ارشد کوٹگلہ،شاہد سلیم پراچہ ،سید ارشاد کا ظمی ،محبوب حسین جراح ،چودھری محمد حسین ،چودھری عبدالجبار اور دیگر نے سینئر صحافی محمد ریاض انجم سے ان کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور ریاض انجم سے تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔