محمد حماد نے پانچویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،امتیاز لاوہ ،سیلم لاوہ ،نثار گٹال کی مبارک باد۔

محمد حماد نے پانچویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،امتیاز لاوہ ،سیلم لاوہ ،نثار گٹال کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلا ل سمیرکے بھتیجے محمد حماد نے پانچویں کلاس میں اول پوزیشن لے کر والدین اور ادارے کا نام روشن کر دیا ۔ہونہار طالبعلم محمد حماد کا شمار ذہن طالبعلموں میں ہو تا ہے اور پوزیشن ہولڈر محمد حماد نے بتایا ہے کہ میری کامیابی والدین کی دعاﺅں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،انشا اللہ آ ئندہ بھی اسی طرح محنت کر کے والدین اور ادارے کا نام روشن کر تا رہوں گا ۔