بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان نے سالانہ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کر لی دوستوں کی مبارک باد۔

بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان نے سالانہ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کر لی دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) نیشنل انسٹویٹ اینڈ ٹیکنا لوجی ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات میں تلہ گنگ کے صفی اللہ خان نے فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ،دوستوں کی مبارک باد۔ نیشنل انسٹویٹ اینڈ ٹیکنا لوجی ایجوکیشن کے سالانہ فوٹو گرافی ،ڈاکو منٹری اینڈ شارٹ فلم کے امتحانات میں پچیس لڑکوں نے حصہ لیا جس میں تلہ گنگ کے نوجوان صفی اللہ خان نے اول پوزیشن حاصل کر کے میدان مار کر تلہ گنگ کا نام روشن کر دیا ۔صفی اللہ خان کو اول پوزیشن حاصل کرنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امان اللہ خان،اشفاق احمد بلال آ باد سمیت دیگر نے مبارک باد ۔